Bayan hazrat Shah feroz Abdullah Memon sahib masjid akhtar badnazri ek Qatil Zehar Quran o Hadith
Загружено: 2025-12-25
Просмотров: 142
Описание:
#bayan #khanqahimdadiaashrifia #خانقاہ_امدادیہ_اشرفیہ
عشاء مجلس
تاریخ:24.12.25
عنوان :بدنظری اور امرد پرستی زہرِ قاتل ہے
مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی
بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم
00:00-05:22) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔*
07:38) بیان کا آغاز ہوا۔۔
09:16) توبہ اور استغفار کا فرق۔۔
09:42) ہم محدود اور اللہ تعالی کی معافی لامحدود۔۔۔
13:00) گناہ ہوسکتا ہے لیکن گناہوں پر جری ہونا یہ منع ہے۔۔۔
15:31) بندگانِ خدا کو مایوسی سے بھی بچاو۔۔ملفوظ حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ جو حضرت کے خادم حافظ ضیاء الرحمن صاحب کی ڈائری سے ملا۔۔۔
22:32) چندہ اگر کرنا ہے تو عزت نفس اور عظمت دین کے ساتھ ہو تو منع نہیں لیکن آج کل دونوں نہیں جس کی وجہ سے مسائل ہوتے ہیں۔۔
27:40) ہر متکبر احمق ہوتا ہے ۔۔
33:24) اجازت یافتہ اور خلفاء حضرات کے لیے اہم نصیحت۔۔
41:06) کل والا مضمون جو رہ گیا تھا بدنظری اور امرد پرستی والا آدمی شیخ کا قاتل ہے الخہ ملفوظ۔۔۔
دورانیہ
1:07:04
یہ اللہ والوں کا بیان ہے جو اصلاحِ نفس، تقویٰ اور دلوں کی بیداری کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
اللہ والوں کے بیانات دلوں کو نرم کرتے ہیں اور بندے کو اللہ کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔
یہ روحانی بیان
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کے تعاون (Collaboration) سے پیش کیا جا رہا ہے۔@KhanqahImdadiaAshrifia
اللہ تعالیٰ ہمیں اللہ والوں کے بیانات سے فائدہ اٹھانے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: