Desert Dwellers of Tharparker (Urdu)
Автор: The Dawood Foundation
Загружено: 2022-05-24
Просмотров: 395
Описание:
تھرپارکر پاکستان کے انوکھے ترین طبعی مساکن میں سے ایک ہے، یہ گھر ہے کئی انواع و اقسام کے جانداروں کا جو صحرائی زندگی سے بالکل منفرد انداز میں مطابقت اختیار کر چکے ہیں۔ ٹی ڈی ایف نیچر سیریز کی تازہ ترین دستاویزی فلم میں ہم تھرپارکر کے اِن صحرائی مکینوں کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب گئے ہیں اور جانا ہے ان مختلف جانوروں کے بارے میں جو اِس نازک ماحولیاتی نظام میں توازن قائم رکھے ہوئے ہیں۔
ہدایت از اے بی ڈی میڈیا
خصوصی شکریہ محکمہ جنگلی حیات سندھ
اپنے دفتر، کام کی جگہ یا اسکول میں اسکریننگ کروانے کے لیے ای میل کیجیے: [email protected]
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: