ROZA PURY BADAN KA HOTA HY. Feb-20-26
Автор: Maulana Shamsi
Загружено: 2026-02-20
Просмотров: 120
Описание:
امام رضا ع نے فرمایا روزہ اس لیے فرض کیا گیا ہے تاکہ بھوک کی کیفیت اور اذیت کا اندازہ ہو سکے۔
معصوم ع نے سوال کے جواب میں فرمایا اگر اس شدت سے انسان کو دنیا کی چاہت عطا نہ کی جاتی تو معاشرہ ترقی نہ کرتا۔
ماہ مبارک صرف کھانے پینے سے اجتناب کا نام نہیں ہے۔
احادیٹ معصومین ع کے مطابق روزہ صرف پیٹ کا نہیں ہےبلکہ جسم کے تمام اعضاء کا ہوتا ہے۔
بنی امیہ کا پلان ہے کہ ولایت کو اتنابرا بنا دو کہ دنیا اس سے دور چلی جائے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: