میٹرو بس نے بدل دی فیصل آباد کی تصویر، عوام خوشحال، سفر آسانMetro Bus Transforms Faisalabad, Public
Автор: Pak Tv International ®
Загружено: 2025-12-25
Просмотров: 43
Описание:
میٹرو بس سروس کی بدولت شہریوں کو جدید، آرام دہ اور تیز رفتار سفری سہولت میسر آ گئی ہے۔
میٹرو بس سروس نے نہ صرف ٹریفک کے مسائل کم کیے بلکہ روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں افراد کے وقت اور اخراجات میں بھی نمایاں کمی آئی۔
طلبہ، ملازمین، بزرگ اور خواتین سب کے لیے محفوظ اور باوقار سفر ممکن ہو گیا ہے۔
یہ منصوبہ فیصل آباد کی ترقی، جدید انفراسٹرکچر اور عوامی خوشحالی کی واضح مثال ہے۔
#Faisalabad #MetroBusService #PublicTransport #Development #UrbanGrowth #PublicRelief #ModernFaisalabad
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: