#Ramadan
Автор: SHAHEENA'SGALAXY
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 153
Описание:
السلام و علیکم
سلامت رھئیے 🤲🏻
رمضان المبارک🌙 کے بابرکت اور رحمتوں بھرے لمحات ایک بار پھر ہماری زندگی میں آ رہے ہیں۔
جس پر ہم اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کریں، کم ہے۔
🤲 دعا ہے کہ میرے اور آپ سب کے دامن میرے پیارے رب کی کرم نوازیوں اور رحمتوں سے بھر جائیں۔
آمین ثم آمین
🌸 رمضان مبارک آپ سب کو!
رمضان کی آمد پر ایک چھوٹی سی دعا اور خوشی کے چند اشعار آپ سب کے لیے پیش ہیں۔
میری ویڈیو ضرور دیکھیں۔
اگر اچھی لگے یا کسی کمی کا احساس ہو تو کمنٹ باکس میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا۔
جزاک اللہ خیراً 💚
دعاگو 🤲🏻
#Ramadan#RamadanKareem#رمضان#رمضان_مبارک#IslamicReminder#IslamicVideo#QuranReminder#Dua
• #ALLAH, KHUSH AMDEED MAH E RAMZAN ,https:...
#رمضان_كريم
#رمضانآرھاھے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: