LIVE: Current Flood Situation in Pakistan and what the Future Holds - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-08-29
Просмотров: 31111
Описание:
اکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب سے چودہ لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ صوبے سے گزرنے والے تمام دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے، خاص ھور پر راوی سے جتنا پینی گزر رہا ہے وہ کبھی نہیں دیکھا گیا۔ حکام کے مطابق صوبے میں بیس سے زیادہ لوگوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے قبل سیلاب نے کشمیر کے خطے اور صوبہ خیبر پختونخوا میں تباہی پھیلائی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اگلے چند روز میں سیلاب سندھ میں داخل ہوجائے گا۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پریزینٹر: خالد کرامت
پروڈیوسر: علی کاظمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: