Iمسلمان یہ نہیں جانتے! رمضان میں فجر کے بعد یہ ذکر کریں 😱 گناہ سمندر کے جھاگ جتنے بھی ہوں معاف
Автор: Islam the Way
Загружено: 2026-03-07
Просмотров: 4043
Описание:
رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص نماز فجر کے بعد 100 مرتبہ "سبحان اللہ" اور 100 مرتبہ "لا الہ الا اللہ" پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف فرما دیتے ہیں چاہے وہ سمندر کے جھاگ کے برابر کیوں نہ ہوں۔
یہ بہت آسان مگر عظیم عمل ہے جس سے اکثر لوگ واقف نہیں۔
آج ہی اس ذکر کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔
🤲 اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
👍 ویڈیو اچھی لگے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔#Ramadan
#Ramzan2026
#IslamicReminder
#Fajr
#SubhanAllah
#LaIlahaIllallah
#IslamicShorts
#IslamicVideo
#Muslim
#IslamicKnowledge
#RamadanKareem
#Deen
#Shorts
#ViralShorts
#MuslimReminder
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: