میرے نبی ﷺ کی باتیں | دل کو بدل دینے والا پیغام | Live Bayan
Автор: Meray Nabi Ki Batain
Загружено: 2026-01-27
Просмотров: 114
Описание:
میرے پیارے بھائیو اور بہنو!
آج کے اس لائیو میں ہم میرے نبی حضرت محمد ﷺ کی چند ایسی باتیں شیئر کر رہے ہیں
جو اگر ہم اپنی زندگی میں اپنا لیں
تو ہمارے دل، ہمارے گھر اور ہمارے اخلاق سب بدل سکتے ہیں۔
یہ کوئی لمبی تقریر نہیں
بس ایک اُمتی کی دل سے کی گئی بات ہے 🤍
اگر آپ کو یہ لائیو فائدہ مند لگے
تو شیئر ضرور کریں
اور اپنے نبی ﷺ پر درود بھیجیں 🌹
اللہ ہمیں اپنے نبی ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#میرے_نبی_کی_باتیں
#LiveBayan
#IslamicReminder
#NabiKiSunnat
#DeenKiBaat
#HeartTouchingBayan
#UrduIslamic
#DuroodShareef
#IslamicLive
#Mohammad ﷺ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: