Importance of Huquq ul Ibad in Ramadan | حقوق العباد کیوں ضروری ہیں؟
Автор: Mufti Qasim Jadoon
Загружено: 2026-02-22
Просмотров: 39
Описание:
رمضان المبارک ہمیں صرف عبادات ہی نہیں بلکہ بندوں کے حقوق ادا کرنے کی بھی تعلیم دیتا ہے۔
اس اہم بیان میں مفتی محمد قاسم جدون صاحب بیان فرماتے ہیں:
🔹 حقوق العباد کیا ہیں؟
🔹 اللہ تعالیٰ حقوق العباد کو کیوں اہمیت دیتے ہیں؟
🔹 اگر کسی کا حق مارا ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
🔹 قیامت کے دن حقوق العباد کا حساب کیسے ہوگا؟
یہ بیان 34 روزہ فہمِ ماہِ رمضان المبارک کورس کا حصہ ہے۔
📌 مکمل کورس دیکھنے کے لیے چینل سبسکرائب کریں
📌 ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ علمِ نافع عام ہو
اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #islamicbayan #ramadan2026 #deenimaloomat
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: