"کمپنی کا بڑا اعلان! 🚜 ٹریکٹر 4 لاکھ روپے سستا | Tractor Price Drop 2025"
Автор: Usman Agriculture
Загружено: 2025-09-20
Просмотров: 7749
Описание:
کسان بھائیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی کمپنی نے کسانوں کے ساتھ مہربانی کرتے ہوئے اپنے ٹریکٹر کی قیمت میں چار لاکھ روپے کمی کر دی ہے۔
👉 جہاں باقی کمپنیاں ٹریکٹروں کو مزید مہنگا کر رہی ہیں، وہاں اس کمپنی نے کسانوں کے لیے آسانی پیدا کی ہے۔
یہ فیصلہ کسانوں کے لیے ایک انمول تحفہ ہے تاکہ وہ اپنی زمینوں پر آسانی کے ساتھ محنت کر سکیں اور زیادہ پیداوار لے سکیں۔
🔥 اس ویڈیو میں آپ کو مکمل تفصیل دی گئی ہے کہ یہ کمی کب سے لاگو ہوگی اور کسان بھائی اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
📞 مزید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں
TractorPriceDrop
#TractorPakistan
#Tractor2025
#TractorNews
#KisanScheme
#AgriculturePakistan
#TractorPriceUpdate
#TractorDiscount
#Tractor4LakhKam
#TractorDiscount
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: