رمضان راشن پیکج ٹیلی ویژن کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ پاکستان کے لیے
Автор: Faheem Raja
Загружено: 2026-02-17
Просмотров: 90
Описание: راولپنڈی: رمضان المبارک میں ہر سال کی طرح کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ پاکستان کے صدر محمد کاشف عباسی اپنی کمیونٹی کے لیے دس ہزار کا راشن پیکج دیتے ہیں قریشی فاؤنڈیشن کی طرف سے یہ رمضان پیکیج ہر سال ٹیلی ویژن کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ پاکستان کو دیتے ہیں ہم قریشی فاؤنڈیشن کا پوری کمیونٹی کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: