عقیدہ اہلسنت اور خانقاہی نظام پرکڑا اور نازک وقت ہے(حصہ سوئم 3)
Автор: SILSILA MALANGIA
Загружено: 2026-02-02
Просмотров: 3
Описание:
خانقاہی نظام کے حوالے سے ماضی حال اور مستقبل کے تناظر میں محقق روحانی اسکالرحضرت علامہ خواجہ صاحبزادہ وسیم الحق مسعود شاہ صاحب کا تین حصوں پر مشتمل علمی فکری تربیتی خطاب
عقیدہ اہلسنت اور خانقاہی نظام پرکڑا اور نازک وقت ہے
ایک سازش کے تحت ہمارے اسلاف آئمہ ومجتہدین ، اولیاء وصالحین اور بزرگانِ دین کے 14 سو سالہ عقیدہ صحیحہ کو ناصبیت اور خوارجیت کی فکر سے پراگندہ کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے. انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ طرزِ فکر کا خانقاہی نظام اور سلاسلِ طریقت سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے. تمام وابستگانِ سلاسلِ طریقت کومودبانہ وعاجزانہ دعوتِ فکر ہے.
علمی فکری تربیتی نشست (حصہ سوئم 3)
(خصُوصی خطاب)
مفکرِسلسلہ ملنگیہ،روحانی اسکالر
صاحبزادہ وسیم الحق مسعود شاہ دامت برکاتہم العالیہ
مورخہ: 4 ربیعُ الاوّل 1444ھ
بمطابق: یکم اکتوبر 2022ء بروز ہفتہ
بمقام: مرکزی آستانہ عالیہ چشتیہ نظامیہ ملنگیہ کراچی
منجانب: شعبہ اطلاعات و نشریات
سلسلہ ملنگیہ کراچی ۔ پاکستان
This Video Presented By
Information Department
SILSILA MALANGIA
(Karachi-Pakistan)
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: