Prep Ramadan Course 2026 l زاد الخير l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l
Автор: NurulQuran
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 3919
Описание:
Ramadan 2026 Programmes - کسی بھی شخص، خاندان ، معاشرے، ادارے اور حکومت میں فیصلے کی انتہائی اہمیت ہے
ہم اپنے ہی فیصلوں کے ہاتھوں رھن ہوتے ہیں اور یہی نتیجہ مرتب کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد کیا ہے ، ہم ہر لمحے فیصلہ کررہے ہوتے ہیں اور یہ،
فیصلے عروج یا زوال کے
فیصلے کامیابی یا ناکامی کے
فیصلے عطا یا محرومی کے
فیصلے عزت یا ذلت کے
فیصلے خوشی کے یا غم کے ہوتے ہیں
یہ فیصلے ہی انسان کو کہیں سے کہیں لے جاتے ہیں
اگر قبر والوں کو بولنے کی اجازت ہوتی تو وہ یہی کہتے کاش میں اچھے فیصلے کرلیتا۔
فیصلے بوجھ نہیں کہ جیسے تیسے کرکے سر سے اتار دیے جائیں
یہی ہمارا مستقبل یہی ہمارا عروج یا زوال ہیں
فيصلوں کی طاقت کو کیسے مثبت استعمال کریں, آئیں ابھی اور اسی وقت فیصلہ کرلیں کہ اس رمضان میں قرآن سے مضبوط تعلق بناکر پنے رمضان کو خوبصورت ترین بنانا ہے اور مقصد کے لیے اسی وقت استاذہ عفت مقبول کے ساتھ دورہ قرآن کے لیے اس 👇🏾 لنک پر جاکر فری رجسٹریشن کروالیں
https://nurulquran.com/ramadan
Instructor Ustazah Iffat Maqbool
For more information, join our WhatsApp channel, https://whatsapp.com/channel/0029Va9L...
-For More Details Visit: https://nurulquran.com
Follow us on:
FB: @mynurulquran
Mixlr: @nqlive
YouTube: @nurulqurantv
Website: nurulquran.com
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: