ٹینشن کا علاج مکمل بیان دینی بیان
Автор: اخونزادہ ناصر دینی معلومات
Загружено: 2025-12-20
Просмотров: 5
Описание:
ٹینشن کا روحانی علاج نیز
حضور صلی اللہ علیہ وسلم پریشانی یا گھبراہٹ میں کیا عمل کرتے تھے۔
.
ٹینشن کا علاج
سوال
میں 24 گھنٹے بہت ٹینشن میں ٹینشن کا روحانی علاج نیز
حضور صلی اللہ علیہ وسلم پریشانی یا گھبراہٹ میں کیا عمل کرتے تھے۔
ٹینشن کا علاج
سوال
میں 24 گھنٹے بہت ٹینشن میں رہتا ہوں، یعنی ڈپریشن کا شکار ہوں، نماز بھی 5وقت پڑھتاہوں،اور قرآنِ مجید کی تلاوت بھی کرتا ہوں اور میں سعودی عرب مدینہ منورہ میں مزدوری کرتا ہوں، بس 24گھنٹے سوچوں میں رہتا ہوں، کوئی علاج بتا دیں!
جواب
ٹینشن سے نجات کا حل تو اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل توکل کے ساتھ اس کا ذکر ہے، وہ جو چاہتاہے وہ ہوتاہے، اس لیے آزمائش اور پریشانی کے مواقع پر ٹینشن لینے یا خوف یا وسوسوں کا شکار ہونے کے بجائے اللہ تعالیٰ پر توکل کیجیے، اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کیجیے، نماز پڑھ کر دعا کیجیے، اور اللہ پاک کا ذکر کرتے رہیے۔ نبی کریم ﷺ کو جب کسی معاملے میں پریشانی یا گھبراہٹ ہوتی تو آپ ﷺ نماز کی طرف متوجہ ہوتے تھے، اور ہمیں بھی آپ ﷺ نے اور قرآنِ پاک نے یہی تعلیم دی ہے کہ جب بھی کوئی پریشانی یا مصیبت آئے تو نماز اور دعا کی طرف متوجہ ہوں، اور صبر کریں۔ سورہ بقرہ میں حکم ہے کہ اے ایمان والو! نماز اور صبر کے ذریعے مدد حاصل کرو۔ اور نبی کریم ﷺ کا معمول یہ تھا کہ جب بھی آپ ﷺ کو کوئی غم و کرب لاحق ہوتا تو آپ ﷺ درج ذیل دعا فرمایا کرتے تھے:
’’لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَ رَبُّ الْأَرْضِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ‘‘.
ترجمہ : اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو بڑا عظیم اور بردبار ہے، اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو عرش عظیم کا مالک ہے، اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں جو زمین و آسمان اور عرش کریم کا رب ہے۔
صحيح مسلم (4/ 2092):
Rohani Ilaj (Spiritual Treatment) - Tension se Nijat ka Ilaj
Tension Depression Aur Rohani Bermarion Ka Masnon Ilaj
Wasawas, tension, Depression, Chircharapan, Ghusa anay ka Ilaj ||
#rohaniilaj #islamicvideo #deeneislam ہوں، یعنی ڈپریشن کا شکار ہوں، نماز بھی 5وقت پڑھتاہوں،اور قرآنِ مجید کی تلاوت بھی کرتا ہوں اور میں سعودی عرب مدینہ منورہ میں مزدوری کرتا ہوں، بس 24گھنٹے سوچوں میں رہتا ہوں، کوئی علاج بتا دیں!
جواب
ٹینشن سے نجات کا حل تو اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل توکل کے ساتھ اس کا ذکر ہے، وہ جو چاہتاہے وہ ہوتاہے، اس لیے آزمائش اور پریشانی کے مواقع پر ٹینشن لینے یا خوف یا وسوسوں کا شکار ہونے کے بجائے اللہ تعالیٰ پر توکل کیجیے، اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کیجیے، نماز پڑھ کر دعا کیجیے، اور اللہ پاک کا ذکر کرتے رہیے۔ نبی کریم ﷺ کو جب کسی معاملے میں پریشانی یا گھبراہٹ ہوتی تو آپ ﷺ نماز کی طرف متوجہ ہوتے تھے، اور ہمیں بھی آپ ﷺ نے اور قرآنِ پاک نے یہی تعلیم دی ہے کہ جب بھی کوئی پریشانی یا مصیبت آئے تو نماز اور دعا کی طرف متوجہ ہوں، اور صبر کریں۔ سورہ بقرہ میں حکم ہے کہ اے ایمان والو! نماز اور صبر کے ذریعے مدد حاصل کرو۔ اور نبی کریم ﷺ کا معمول یہ تھا کہ جب بھی آپ ﷺ کو کوئی غم و کرب لاحق ہوتا تو آپ ﷺ درج ذیل دعا فرمایا کرتے تھے:
’’لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَ رَبُّ الْأَرْضِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ‘‘.
ترجمہ : اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو بڑا عظیم اور بردبار ہے، اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو عرش عظیم کا مالک ہے، اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں جو زمین و آسمان اور عرش کریم کا رب ہے۔
صحيح مسلم (4/ 2092):
Rohani Ilaj (Spiritual Treatment) - Tension se Nijat ka Ilaj
Tension Depression Aur Rohani Bermarion Ka Masnon Ilaj
Wasawas, tension, Depression, Chircharapan, Ghusa anay ka Ilaj ||
#rohaniilaj #islamicvideo #deeneislam
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: