🌙 رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا | Special Iftar Arrangements 2026
Автор: Green Palace Restaurant KhanGarh
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 10
Описание:
🌙✨ رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ✨🌙
الحمدللہ! پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ چکا ہے اور انشاءاللہ کل پہلا روزہ ہوگا۔
اس بابرکت موقع پر چیف ایگزیکٹو گرین پیلس ریسٹورنٹ و سینیئر صحافی ملک رضوان الرحمان اور ان کی ٹیم کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی رمضان المبارک ❤️
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور برکتوں کا ذریعہ بنائے۔
🌙 اس بابرکت مہینے میں گرین پیلس ریسٹورنٹ میں:
✅ خصوصی اور معیاری افطاری کا بہترین انتظام
✅ نماز کی ادائیگی کے لیے باقاعدہ جگہ
✅ فیملی فرینڈلی اور پرسکون ماحول
✅ الٹرا ہائی سپیڈ فری وائی فائی سہولت
✅ وسیع و عریض پارکنگ کی سہولت
✅ فل بیک اپ جنریٹر (لوڈشیڈنگ کی صورت میں مکمل سہولت)
✅ پارسل اور ہوم ڈیلیوری سروس سارا دن دستیاب
✅ بہترین سروس اور اعلیٰ مہمان نوازی
ہم آپ سب کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ افطار کا لطف اٹھائیں اور برکتیں سمیٹیں۔
📍 گرین پیلس ریسٹورنٹ نزد گریڈ اسٹیشن – خان گڑھ
جہاں عبادت کا سکون بھی… اور ذائقے کی لذت بھی ❤️
#RamzanMubarak
#RamadanKareem
#GreenPalaceRestaurant
#MalikRizwan
#RehmanCEO
#RoznamaKhabrain
#IftarTime
#UltraHighSpeedWiFi
#WideParking
#HomeDelivery
#GeneratorBackup
#KhanGarh
#RamadanVibes
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: