ہیش براؤنز کی آسان ترکیب | Hash Brown Recipe Without Egg | Indian & Crispy
Автор: Zaika & Care
Загружено: 2026-02-26
Просмотров: 715
Описание:
آج میں نے آپ کے لیے بنائے ہیں بالکل crunchy اور golden hash browns 🥔✨ جو گھر پر بہت آسانی سے تیار کیے جا سکتے ہیں، اور اس میں انڈے کی ضرورت نہیں!
سب سے پہلے میں نے آلو چھیل کر اچھی طرح واش کیے اور موٹے گریٹر کی مدد سے کَس لیے۔ پھر اضافی پانی نکالنے کے لیے انہیں پانی میں رکھا تاکہ اسٹارچ نکل جائے اور hash browns crisp ہوں۔
آلو خشک ہونے کے بعد میں نے انہیں تھوڑا سا فرائی کیا اور پھر corn flour اور مصالحے شامل کیے — نمک، کالی مرچ، ہلدی اور زیرہ۔ اس کے بعد ان کا material تھوڑا sticky ہو گیا، جو perfect ہے shaping کے لیے۔
میں نے آلو کے مکسچر کو grease شدہ کٹوری میں ڈال کر اسپاتولا کی مدد سے press کیا اور neat shape دی۔ پھر ایک گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھا تاکہ final fry کے وقت shape برقرار رہے۔
اب انہیں گرم آئل میں دونوں سائیڈز golden brown ہونے تک fry کیا — اور دیکھیں، باہر سے کرنچی اور اندر سے soft hash browns تیار ہیں! 🥰✨
Serve کریں کچپ، مایونیز یا رائتہ کے ساتھ اور افطار یا snack کے لیے گھر والوں کو خوش کر دیں۔
#HashBrowns, #EgglessHashBrowns, #EasyHashBrownRecipe, #IndianHashBrowns, #CrispyHashBrowns
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: