Скачать
اپنے کھیتوں میں ہل چلایا | دیسی زندگی کا اصل مزہ | Village Vlog
Автор: zeeshanjuttvlog
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 47
Описание:
آج کے اس بلاگ میں میں آپ کو اپنے گاؤں کی سادہ اور خوبصورت زندگی دکھا رہا ہوں۔
اس ویڈیو میں میں نے اپنے کھیتوں میں خود ہل چلایا اور کسان کی محنت کو قریب سے محسوس کیا۔
مٹی کی خوشبو، محنت کی قدر اور دیسی زندگی کا اصل مزہ اسی ویڈیو میں ہے۔
اگر آپ کو گاؤں کی زندگی، کھیت، زراعت اور دیسی کلچر پسند ہے تو ویڈیو کو لائک کریں،
چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
شکریہ ❤️
All friends follow my instagram
https://www.instagram.com/zeeshan_tar...
Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: