Easy Chicken Pulao Recipe |For Ramadan Iftar| Restaurant Style Chicken Pulao at Home | Quick & Tasty
Автор: Kiran’s Kitchen
Загружено: 2026-03-01
Просмотров: 49
Описание:
Easy Chicken Pulao Recipe | For Ramadan Iftar |Restaurant Style Chicken Pulao at Home | Quick & Tasty
آج ہم بنائیں گے خوشبودار اور لذیذ چکن پلاؤ جو نہایت آسان طریقے سے تیار ہو جاتا ہے۔ یہ ریسپی روزمرہ کھانے کے لیے بھی بہترین ہے اور مہمانوں کے لیے بھی۔ اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
chicken pulao recipe, easy chicken pulao, desi pulao, pakistani chicken pulao, pulao recipe urdu, homemade pulao, ramazan Iftar, Ramazan recipe,
1. سب سے پہلے چاول دھو کر 30 منٹ کے لیے بھگو دیں۔
2. دیگچی میں تیل یا گھی گرم کریں، اس میں پیاز ڈال کر سنہری کریں۔
3. اب ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر خوشبو آنے تک بھونیں۔
4. چکن ڈال کر 5 سے 7 منٹ اچھی طرح بھون لیں۔
5. اب دہی، نمک، لال مرچ، ہلدی اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر مکس کریں اور تیل الگ ہونے تک پکائیں۔
6. اس کے بعد ثابت گرم مصالحہ، ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال کر تھوڑا سا بھونیں۔
7. پانی / یخنی ڈال کر اُبال آنے دیں۔
8. اب بھیگے ہوئے چاول شامل کریں اور درمیانی آنچ پر پکائیں۔
9. جب پانی خشک ہو جائے تو دم پر رکھ دیں۔
10. 10 منٹ بعد مزیدار چکن پلاؤ تیار ہے۔
#چکن_پلاؤ #ChickenPulao #PulaoRecipe #PakistaniFood #DesiRecipes #EasyCooking #HomeCooking #ricerecipes #cookingvideo #pakistanifood #foryou #ramadanrecipes #recipe #viral #cooking
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: