New Nohay 1444/2022 | Nabi Ke Shehar Main Har Pal | Ali Haider Hashmi
Автор: Ali Haider Hashmi
Загружено: 2022-08-01
Просмотров: 2562
Описание:
Noha : Nahi Kay Shehar Main Har Pal
Poet : Saeed Sadiq
Soz : Imran Abbas Mani
Reciter : Ali Haider Hashmi
Audio : Rafi Studio
Video By : Syed Mughees Haider
نبی ص کے شہر میں ھر پل رولایا صغریٰ س کو
سمجھ کے فاطمہ س ذھرہ س ستایا صغریٰ ع کو
1 وطن پہ رہینا ھے تم نے یہی بہانہ بنی
خبر حسین ع کی بیٹی کا موت نامہ بنی
نہیں ھے نام تیرا جب بتایا صغریٰ س کو
2 وہ سات سال کے سن میں ضعیف لگتی ھے
وہ پڑھ کے نادِعلی اب زمیں سے اُٹھتی ھے
بچھڑنا بھائی سے کب راس آیا صغریٰ کو
3 بہن نے بھائی کی بس خیر کی دعا مانگی
جنابِ سلمی نے جب لا کے سامنے رکھی
وہ بدلا خاک کا رنگ جب دِکھایا صغریٰ کو
4 ردا کا جھاڑ کے دامن دکھی کو سمجھیا
نہیں رھا تیرا اکبر ع پھپھی نے فرمایا
سمجھ گیی جو گلے سے لگایا صغریٰ س کو
5 بہن کی لاج وہ صادق ضرور رکھتا ھے
جو نوحہ لکھتا ھے پڑھتا ھے سن کے روتا ھے
قلم کلام میں جس نے بسایا صغریٰ س کو
Please Don't forget to subscribe my channel
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: