Nojawan ki Toba Ka Waqia - Very Emotional Bayan by Molana Khurshid Ahmad
Автор: Maulana Khursheed Ahmed Naqshbandi
Загружено: 2019-09-07
Просмотров: 2423
Описание:
Nasooh nami ayk Badkidar shakhs ki Toba ka Rola Deny wala Waqia
نصوح نامی ایک بدکردار شخص کی توبہ کا رولا دینے والا واقعہ
نصوح کا حلیہ اور شکل و شباہت لڑکیوں جیسی تھی وہ بادشاہ وقت کے دربار میں حاضر ہوا اور خود کو خوبرو لڑکی ظاہر کر کے محل میں نوکری کی درخواست کی، بادشاہ نے اس کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے اسے محل میں دیگر خواتین کے ساتھ کام پر رکھ لیا. محل میں بھرتی ہونے کے بعد وہ آئے روز کسی نا کسی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا اور پھر توبہ تائب ہوجا لیکن اپنی اس قبیح حرکت سے باز نہ آتا.
ایک دن علاقے میں کسی اللہ والے کے آنے کی اطلاع ہوئی تو نصوح بھی ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ میں بار بار توبہ کرتا ہوں لیکن پھر اسی گناہ کو دہراتا ہوں میرے حق میں دعا کیجیے کہ مجھے اس گناہ سے چھٹکارا مل جائے. تو مکمل ویڈیو دیکھیے کہ اللہ والوں کی دعا نصوح کے حق میں کیسے قبول ہوئی؟
#Emotional
#Bayan
#Molana-Khurshid
#Nasooh
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: