Allahu Akbar Ka Nara Laganay Wali Muslim Beti || Muhammadi Rohani Qafila ||
Автор: Muhammadi Rohani Qafila
Загружено: 2022-02-11
Просмотров: 1225
Описание:
Allahu Akbar Ka Nara Laganay Wali Muslim Beti || Muhammadi Rohani Qafila ||
حضرت امام بری سرکار کا فیض آج بھی جاری ہے۔مرکز محمدی روحانی قافلہ درگاہ لطیفیہ سہالہ اسلام آباد سے مخلوق خدا آج بھی
فیضیاب ہو رہئ ہے۔اس پر فتن دور میں سائیں سرکار صاحب کے فیضان کا سمندر ٹھاٹیں ماررہا ہے،جو کوئی بھی طالب مولا ان کی خدمت اقدس میں حاضر ہوتا ہے۔عشق اِلٰہی اور عشق مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں ڈوب جاتا ہے۔دنیا کی محبت میں پھنسا ہوا دنیا داری سے نکل کر اللہ تعالی سے محبت و ذکر کرنا شروع کر دیتا ہے۔آپ خصوصی طور پر ذکر قلبی عطا فرماتے ہیں جس سے بندے کی زندگی تبدیل ہو جاتی ہے بے شمار طالب مولا آپ سے تربیت پاکر اللہ کے ولی بن چکے ہیں مرکز محمدی روحانی قافلہ کے تمام مراکز میں جامعات بھی قائم ہیں جس میں کثیر تعداد میں طلباء دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
قرآن و سنت پر آپ کے متعدد لیکچر و بیانات محمدی روحانی قافلہ کی آفیشل سوشل میڈیا سائیٹس پر موجود ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے آپ ویب سائٹ و سوشل سائٹس وزٹ فرما سکتے ہیں۔یا شب جمعہ مبارک اورجمعہ کی نماز سے پہلے مرکز محمدی روحانی قافلہ درگاہ لطیفیہ سہالہ اسلام آباد میں تشریف لا کر خطاب جمعہ سماعت کریں۔
💡 Our Goal and Mission 💡
Let us preach the knowledge of Quran and Sunnah.Endeavour to spread Rohani Deeni Dawat. Do the virtual deeds refrain from sin and ask others to do the same.
ہمارا مقصد و مشن
آئیے سب ملکر قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کریں۔
کوشش سے روحانی دینی دعوت کا کام کریں۔
خود نیکی کریں اور نیکی کو پھیلائیں۔
خود گناہوں سے بچیں اور لوگوں کو بچائیں۔
Whatsapp Number.
For Zikar E Qalbi Call OR Whatsapp +92-315-0026194
💡 Join Us And Visit For Tru Tasawuf Gudience ,Meet Salar E Qafila Hazrat Ghulam Hasnain Qadri Al-Maroof Sain Sarkar Sajjada Nasheen Hazrat Imam Barri Sarkar Darga Lateefiya Sihala Islamabad.
Markaz Muhammadi Rohani Qafila.
#Muhammadirohaniqafila #imambarisarkar #Sainsarkar #zikir #meditation #zikar
♦ STAY CONNECTED ♦
=================
Thanks For Watching.
LIKE | COM MENT | SHARE | SUBSCRIBE
Copyright © 2019-2022 Muhammadi Rohani Qafila , All Rights Reserved.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: