There Was Car Accident In Dhan Gali Kashmir Shaha Zor/The Injured Bull Survived Accident/Dhangali😢
Автор: Shabab Raja Kashmiri
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 1341
Описание:
There Was Car Accident In Dhan Gali Kashmir Shaha Zor/The Injured Bull Survived Accident/Dhangali😢#dhangali #azadkashmirvlogs #accidentnews #2026 #caraccidents #foryouシ #newtrending #newtrend #million #breakingnews #sadupdate #newvlogger #desivlogger #kashmir #happend #bull #bullaccident #youtuberecommendations #youtubeforyou
#youtuber #fypppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fypvlog #fypシ゚viral #shababrajakashmiri #shabab #accidente #accidents #accident
گاڑی میں جو بیل موجود تھا اور اس کے ساتھ کافی دوست احباب گاڑی میں سوار تھے اور جو دھان گلی کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئے تھے جس میں چار احباب شہید ہو گئے تھے اور کچھ زخمی ہو چکے تھے اور اس گاڑی میں ایک بیل بھی لوڈ تھا جو اللہ کے فضل و کرم سے محفوظ رہا تھوڑی بہت چوٹیں وغیرہ ائیں لیکن الحمدللہ زندہ بچ گیا اللہ نے بیل کو نئی زندگی سے نوازا
میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک اس بیل کے جو مالک راشد صاحب جن کا انتقال ہو گیا تھا اللہ پاک ان کی کامل بخشش فرمائے
جن جن دوستوں نے اس ویڈیو کو دیکھا ہے اپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جو کہ اس ویڈیو میں ذکر کیا گیا ہے اس بارے میں بہتر لائے عمل کیا جائے تاکہ دھان گلی سے جتنے بھی لوگ سفر کر رہے ہیں وہ ان برے حادثات سے محفوظ رہے
اس کو جہاں تک ہو سکے شیئر کریں
تاکہ انے والے وقت میں اپ کی ان برے حادثات سے محفوظ رہیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: