اولاد اللہ کی طرف سے بہترین رزق اور عظیم نعمت ہے۔
Автор: Zubair Khan Durrani
Загружено: 2025-12-16
Просмотров: 51
Описание:
اولاد اللہ کی طرف سے بہترین رزق اور عظیم نعمت ہے۔
اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہمیں یہ سعادت نصیب ہوئی کہ ہمارے گھر احمد کی آمد ہوئی، اور اس خوشی کے موقع پر ہم نے عقیقہ کا مبارک پروگرام رکھا۔
اس خوبصورت محفل میں ہمارے درانی فیملی، اسٹاف، دوست احباب اور محترم اکابرین علماء کرام نے شرکت کر کے ہماری خوشیوں کو دوبالا کیا۔
یہ لمحے ہمارے لیے رحمت بھی تھے اور برکت بھی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کے نصیب خیر فرمائے، صحت، ایمان اور کامیابی عطا کرے۔ آمین
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: