THALASSEMIA O3 KIDS. MR NIYAZ SHIEKH FROM JAMESABAD
Автор: SUPPORT HUMANITY S H
Загружено: 2022-09-13
Просмотров: 32
Описание:
تہیلیسیمیا امراض میں مبتلا سینکڑوں بچے رجسٹرڈ ہیں ایس ایچ سوسائٹی حیدرآباد رجسٹرڈ سے ادارے سے ان وابستہ بچوں کی
فی سبیل للہ عزوجل
ایس ایچ سوسائٹی حیدرآباد
سے مدد کی جاتی ھے
تہیلیسیمیا کی میڈیسنز ( آئڑن )
ٹرانسفیوزن پمپ ( ڈسفرال انجکشن ) لگانے والے
ڈسفرال انجکشن
سی وی ٹیسٹس / شادی سے پہلے تہیلیسیمیا ،کے ٹیسٹس
تہیلیسیمیا میجر / مائینر / انٹرمیڈیا کی انفارمیشن
اور اسکے علاوہ
تہیلیسیمیا کی آگاھی
اویئرنیس
پریوینشن
موٹیویشن
ورکشاپس منعقد کیئے جاتے ہیں
ایس ایچ سوسائٹی حیدرآباد
کے پلیٹ فارم سے بالکل فری اپنی مدد آپکے تحت
اور
پاکستان کے مختلف شہر گاؤں دیہاتوں میں
تہیلیسیمیا
کی اویئرنیس عوام کی ڈہلیز تک پہنچاتے ہیں
تاکہ ہماری آنیوالی نسلوں کو
اس ارض وطن پاکستان کو ممکن حد تک تہیلیسیما
کے وجود سے سے بچاسکیں
اور دیگر
تہیلیسیمیا سے وابستہ ایکٹیویٹیز
تہیلیسیمیا کے بچوں کو پیک سیل بلڈ ارینج کرواکر تہیلیسیمیا اداروں میں لگوانا
اور
تہیلیسیمیا کے بچوں کے حقوق کے لیئے آواز بلند کرنا الغرض
تہیلیسیمیا کے بچوں کے سلسلے میں تمام معاملات میں
ایس ایچ سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد
تہیلیسیمیا کے بچوں کو سپورٹ کرنا
کیونکہ
تہیلیسیمیا کے بچوں کو تمام معاملات میں نظر انداز کیا جاڑھا ھے
اور یہ تمام کاوشیں
تہیلیسیمیا
کے بچوں کے لیئے
ایس ایچ سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد
اپنی مدد آپکے تحت کرڑھا ھے گذشے پندرنھں سال سے اور
ایس ایچ سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد
کو
گورنمنٹ این جی او یا دیگر کہیں سے کوئی فنڈنگ مالی تعاون کہیں سے میسر نہیں
ادارہ یہ کاوشیں خدمتیں
اپنی مدد آپکے تحت گیڈرنگ کمیونٹی سسٹم اور فرینڈ سرکل کے تعاون سے
اللہ پاک کی مدد کے بددولت کرڑھا
لہذا
اس کار خیر میں تہیلیسیمیا کے ان سینکڑوں بچوںکے چہروں پہ خوشیاں بکہیڑنے کے لیئے
ایس ایچ سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد
کو
آپ دوستوں کی مالی تعاون اور فنڈنگ کی ضرورت ھے پلیز
اپنے صدقات عطیات خیرات فطرات سے ان بچوں کی مدد کریں
کیونکہ یہ بچے بھی جینا چاہتے ہیں شکریہ
آپکی مالی تعاون کا منتظر
ایس ایچ سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد
MOBILE NO
0317 3008361
WHATSAPP NO
0336 2052730
EASY PAISA
JAZZ CASH
0322 3491204
/ s-h-hd-reg-104590629065439
/ s-h-soc-hyd-106067505121886
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: