#SchoolLife
Автор: شیریں بھائی 479
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 216
Описание:
جب استاد کی سختی اور شاگرد کی شرارت آمنے سامنے آ جائے تو کلاس روم بن جاتا ہے کامیڈی سینٹر 😂
یہ ویڈیو ہر اُس طالبعلم کی کہانی ہے جو کلاس میں بچ بچا کر مستی کرتا ہے، اور ہر اُس استاد کی جو پورا سال ہمیں سیدھا کرنے کی کوشش کرتا ہے!
آخر میں کون جیتا؟ استاد یا شاگرد؟
پوری ویڈیو دیکھیں اور بتائیں آپ کس ٹیم میں ہیں! 👨🏫 vs 👨🎓
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: