Battle of Ain Jalut 1260 AD | Muslims vs Mongols | The Fall of Mongols
Автор: History Exposed
Загружено: 2025-04-23
Просмотров: 304104
Описание:
Let's WATCH the story of the battle that saved the Islamic world from the further onslaught by Mongols under Hulagu Khan.
The Battle of Ain Jalut in 1260 AD stopped the Mongol invasion into Arab lands and towards holy places like Mecca and Khana Kaaba. Had the Mongols led by Hulegu Khan been successful in this war, no one could stop them from marching onto Mecca.
However, Muslim armies led by Mamluk Sultan Rukn al-Din Baybars dealt a crushing and fatal defeat to the Mongols of Hulago Khan. In this way, Battle of Ain Jalut made sure that Mongols could never think of invading Mecca. Sultan Baybars had dealt a severe blow to the ambitions of Hulagu Khan.
This battle of Ain Jalut was also the first major defeat to Mongols by any army.
This video explores briefly into the historical environment of that time, the Mongol onslaught, personality, and determination of Mamluk Sultan Rukn al-Din Baybars.
The video depicts the vital moments and strategies of both the Mongols of Hulagu Khan and Mamluk armies led by Sultan Baybars.
In the end, this video contains important lessons for the Muslims of the 21st century.
Do watch and share your thoughts! Thank you.
__
آئیے دیکھتے ہیں اُس جنگ کی کہانی جس نے ہلاکو خان کے زیر قیادت منگولوں کے مزید حملے سے اسلامی دنیا کو بچایا۔
1260 عیسوی میں عین جالوت کی جنگ نے منگولوں کے عرب سرزمین اور مقدس مقامات جیسے مکہ اور خانہ کعبہ کی طرف بڑھتے ہوئے حملے کو روک دیا۔ اگرہلاکو خان کے منگول اس جنگ میں کامیاب ہو جاتے، تو کوئی انہیں مکہ کی طرف بڑھنے سے روک نہ پاتا۔
تاہم، مملوک فوجوں کی قیادت کرنے والے سلطان رکن الدین بیبرس نے ہلاکو خان کے منگولوں کو زبردست اور فیصلہ کن شکست دی۔ اس طرح، عین جالوت کی جنگ نے یہ یقینی بنا دیا کہ منگول کبھی بھی مکہ پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہ سکیں. ۔سلطان بیبرس نے ہلاکو خان کے عزائم پر کاری ضرب لگا دی تھی۔۔
عین جالوت کی جنگ منگولوں کو کسی بھی فوج کے ہاتھوں پہلی بڑی شکست تھی۔
یہ ویڈیو اُس وقت کے تاریخی ماحول، منگولوں کے حملے، اور مملوک سلطان رکن الدین بیبرس کی شخصیت اور عزم پر مختصر نظر ڈالتا ہے۔
ویڈیو میں ہلاکو خان کے زیر قیادت منگول اور سلطان رکن الدین بیبرس کی قیادت میں مملوک افواج کی اہم لمحوں اور حکمت عملیوں کو دکھایا گیا ہے۔
اور آخر میں یہ ویڈیو 21ویں صدی کے مسلمانوں کے لیے کچھ اہم نکات پیش کرتی ہے۔
ضرور دیکھیں اور اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کریں! شکریہ۔
BG Music: Desert City by Kevin Macleod
__
Other videos:
جب طارق بن زیاد نے سپین فتح کیا:
• Battle of Hattin | When Sultan Salahuddin ...
اسلامی تاریخ | Islamic History:
• Islamic History | اسلامی تاریخ
سلطنت مغلیہ کی تاریخ | Mughal History:
• Mughal History
محمد بن قاسم یا راجا داہر: ہیرو کون؟
• Muhammad Bin Qasim vs Raja Dahir | کون تھا...
سلطان محمد فاتح vs قسطنتین:
• Sultan Mehmet vs Constantine | جب مسلمانوں...
چنگیز خاں vs خوارزم شاہ:
• جب منگول آندھی دریائے سندھ سے ٹکرائی!
جب جولیئس سیزر پر وار کرنے والا اس کا اپنا بیٹا نکلا:
• Betrayal to Julius Caesar | جب جولیئس سیزر...
حضرت علیؓ اور حضرت عائشہؓ کے درمیان معرکہ:
• Jang e Jamal: An Epic battle | جنگ جمل: ح...
جب خلافت کی جنگ نے انتشار کی بنیاد رکھی |جنگ صفین:
• Battle of Siffin | جنگِ صفین: جب خلافت کی ...
وہ جنگ جو حضرت علی کی شہادت کی وجہ بنی:
• Battle of Nahrawan | جنگ نہروان: خوارج کا...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: