چوہدری عابد اسلم روپیال کے بیٹے چوہدری حسین عابد (حویلی سکھو گوجرخان)کی رسم ولیمہ
Автор: Ch Sabbar Sheraz
Загружено: 2024-11-17
Просмотров: 1434
Описание:
سابق چئیرمین سکھو گوجرخان چوہدری محمد اسلم روپیال آف سکھو کے پوتے چوہدری عابد اسلم روپیال کے بیٹے اور چوہدری کوثر علی روپیال اور جناب بیرسٹر کرامت حسین چوہدری کے بیتجھے اور چوہدری ناصر گل روپیال آف ٹھیکریاں چکسواری کے بھانجے اور چوہدری حسن عابد روپیال حویلی سکھو (چک مسلم) گوجرخان پاکستان کے چوہدری حسین عابد کی رسم ولیمہ۔جس میں خصوصی شرکت کی جناب سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف فخرے گوجرخان۔چکسواری سے خصوصی شرکت کی ڈاکٹر مشتاق احمد چوہدری،چئیرمین چوہدری فضل حسین روپیال،غلام حسین روپیال،حاجی گودار حسین روپیال،حاجی الیاس حسین،چئیرمین چوہدری سجاول حسین،عمر حسین چوہدری،عمیر احمد چوہدری،حاجی خالد حسین،حاجی مہربان حسین دوارغہ،چوہدری قمر پنوں اور اسکے علاوہ سینکڑوں کی تعداد نے شرکت کی۔
17 نومبر 2024.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: