Don't blindly trust what AI tells you, says Google's Sundar Pichai - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-11-19
Просмотров: 16306
Описание:
گوگل کے چیف ایگزاکٹو سندر پچائی نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اے آئی ببل کے پھٹنے سے کوئی بھی کمپنی محفوظ نہیں رہے گی۔ یہ بات سلیکون ویلی میں ان خدشات کے درمیان سامنے آئی ہے جب حالیہ مہینوں میں اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنیوں کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور کمپنیاں اس انڈسٹری میں بڑی سرمایہ کاری کررہی ہیں۔ انہوں نے ہمارے اکنامکس ایڈیٹر، فیصل اسلام سے بات کی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: