مرتے وقت ایک شخص نے اپنے بیٹوں کو صرف ایک وصیت کی:“میں نے ایک نیکی کی ہے، اسے زندہ رکھنا…”
Автор: URDU NAGAR | اُردو نگر
Загружено: 2026-02-26
Просмотров: 17
Описание:
اس ویڈیو میں عبدالحمید ڈوگر اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں اپنے بیٹوں اور حاضرین کونصیحتیں اور اہم وصیتیں کر رہے ہیں۔ انسانیت، اخلاقیات اور زندگی گزارنے کے سنہری اصولوں پر مبنی یہ باتیں ہر فرد کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
کچھ نیکیاں دفن رہتی ہیں | ایک پٹواری کی خاموش کہانی | نہ حال پوچھ کسی اداس چہرے کا
ہر ایک شخص بھی اپنی الگ کہانی ہے
کچھ لوگ بیس کلو آٹا دے کر تصویریں بنواتے ہیں…
اور کچھ لوگ پوری زندگی نیکی کر کے بھی خاموش رہتے ہیں۔
یہ کہانی ہے ایک مجبور باپ کی، ایک بیوہ بیٹی کی، اور ایک ایسے شخص کی
جس نے مدد کی… مگر کبھی نمائش نہیں کی۔
مرتے وقت ایک شخص نے اپنے بیٹوں کو صرف ایک وصیت کی:
“میں نے ایک نیکی کی ہے، اسے زندہ رکھنا…”
یہ ویڈیو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اصل نیکی وہ ہے
جس کا چرچا زمین پر نہیں بلکہ آسمان پر ہوتا ہے۔
اگر آپ کو یہ کہانی دل کو چھو جائے تو ویڈیو کو شیئر کریں۔
کیونکہ شاید کسی کو آج اسی پیغام کی ضرورت ہو۔
Category:
People & Blogs
Tags:
خاموش نیکی, سچی کہانی, پٹواری کی کہانی, باپ کی قربانی, بیوہ بیٹی, معاشرتی مسائل, نیکی کی اہمیت, اسلامی سبق آموز کہانی, emotional story urdu, heart touching story, moral story in urdu, silent charity, hidden kindness, urdu kahani, social message
Hashtags:
#خاموش_نیکی
#سچی_کہانی
#UrduStory
#HiddenKindness
#EmotionalStory
#MoralLesson
وائس اوور: سلطان بن تاج
موضوع: اصلاحِ معاشرہ، ذاتی تجربات، نصیحت اور وصیت
*Keywords / Tags:*
Sultan Bin Taj, Advice for Life, Urdu Prose, Naseehat, Wasiyat, Moral Values, Life Lessons, Urdu Wisdom, کلماتِ خیر, نصیحت, وصیت, سلطان بن تاج, اصلاحی باتیں, تجرباتِ زندگی
*Category:*
Education / Non-profits & Activism
*Language:*
Urdu
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: