Chicken Korma Recipe | ایسا مزیدار کورما گھر پر کیسے بنائیں | Restaurant Style Taste
Автор: Traditional and Baking Food 💕
Загружено: 2025-10-25
Просмотров: 113
Описание:
🍗 CHICKEN KORMA RECIPE | ایسا مزیدار کورما گھر پر کیسے بنائیں | Restaurant Style Taste
آج کی ویڈیو میں ہم بنائیں گے چکن قورمہ جو ذائقے میں بلکل ریسٹورنٹ اسٹائل ہوگا 🍛✨
یہ ریسپی خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو چاہتے ہیں کہ گھر بیٹھے ہی اصلی دہلی یا لاہوری کورما جیسا ٹیسٹ آئے۔
بہت آسان ترکیب، عام ingredients، اور ہر نوالے میں لذت ہی لذت! 😋
✨ ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
• چکن کورما بنانے کا آسان اور اصلی طریقہ
• مصالحہ گولڈن براؤن کرنے کا راز
• گریوی کو گاڑھا اور مزیدار بنانے کی ٹپس
• ریسٹورنٹ جیسی خوشبو اور ذائقہ حاصل کرنے کا طریقہ
💬 یہ ویڈیو اُن سب کے لیے ہے جو سرچ کرتے ہیں:
chicken korma recipe, chicken korma in urdu, restaurant style chicken korma, homemade korma, pakistani chicken korma, mughlai chicken korma, easy chicken korma, simple chicken korma recipe, chicken curry, chicken masala recipe, best korma recipe, traditional chicken korma
👇 اگر ویڈیو پسند آئے تو:
❤️ Like کریں
📢 Comment میں بتائیں کورما کیسا لگا
🔔 Channel کو Subscribe کریں تاکہ مزید مزےدار recipes آپ تک پہنچتی رہیں
#ChickenKorma #KormaRecipe #PakistaniFood #HomemadeKorma #UrduCooking #RestaurantStyle
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: