Healthy Broccoli Paratha Recipe 🥦 | بچوں کے لیے بھی آسان & Tasty
Автор: Zaika & Care
Загружено: 2026-01-26
Просмотров: 39
Описание:
آج میں آپ کے لیے بنا رہی ہوں Healthy Broccoli Paratha 🥦 — بغیر انڈے کے، بغیر گوندے کے، اور بالکل نرم اور مزیدار!
یہ پراٹھا بچوں کے لنچ باکس کے لیے بھی پرفیکٹ ہے اور بڑوں کے لیے بھی ہیلتھی سنیک۔
اس ریسپی میں میں نے بروکلی، ٹماٹر، ہری مرچ اور پیاز استعمال کی ہے، اور اسے پکانے کا آسان طریقہ سٹیپ بائی سٹیپ بتایا گیا ہے۔
آپ اسے ہری چٹنی، املی کی چٹنی یا گرم چائے کے ساتھ سرو کر سکتے ہیں۔
اجزاء:
1 پھول بروکلی
1 عدد ٹماٹر
1 عدد ہری مرچ
1 عدد پیاز
1 عدد لیموں کا رس
کلونجی، زیرہ، لال مرچ، خشک دھنیا، نمک
تھوڑا سا دودھ (اختیاری)
تیل / گھی پکانے کے لیے
طریقہ:
1️⃣ بروکلی اور سبزیاں اچھی طرح دھو کر باریک کاٹ لیں۔
2️⃣ پین میں پانی گرم کر کے 5 منٹ کے لیے ابالیں۔
3️⃣ لیموں کا رس اور مصالحے ڈالیں، پھر دودھ ملا کر 10 منٹ کے لیے رکھیں۔
4️⃣ توے کو تیل سے گریس کریں، بیٹر ڈال کر گول پراٹھا بنائیں۔
5️⃣ دونوں طرف سنہری ہونے تک پکائیں اور اوپر سے دیسی گھی لگائیں۔
6️⃣ گرم گرم چٹنی اور چائے کے ساتھ سرو کریں!
یہ پراٹھا صحت مند بھی ہے اور بالکل مزیدار بھی 😍
ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ اسے کس چٹنی کے ساتھ ٹرائی کریں گے
#HealthyBroccoliParatha 🥦
#بچوںکےلئےپراٹھا
#EasyParathaRecipe
#TastyAndHealthy
#GharKaKhana
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: