Saas Sasur Our ek Kadwa Sach
Автор: New Think New Work
Загружено: 2026-01-20
Просмотров: 512
Описание:
ساس سسر کی خدمت فرض نہیں،
اور جائیداد میں پورا حق ملنا چاہیے —
یہ ہے اصل اسلامی اور قانونی حقیقت!
سچ کڑوا ہوتا ہے مگر ضروری
معاشرہ اکثر بہو پر وہ ذمہ داریاں ڈال دیتا ہے
جو نہ دین نے فرض کیں، نہ قانون نے
ساس سسر کی خدمت اخلاقی حسن ہو سکتی ہے
مگر اسے فرض کہنا زیادتی ہے۔
اسی طرح جائیداد میں عورت کو
اس کا پورا اور جائز حق ملنا چاہیے،
چاہے وہ بہو ہو یا بیٹی۔
یہ ویڈیو نفرت کے لیے نہیں
بلکہ شعور، انصاف اور حق کی آواز کے لیے ہے۔
دیکھیں، سمجھیں اور آگے پہنچائیں
#حق_کی_بات
#اسلامی_شعور
#عورت_کا_حق
#InheritanceRights
#WomenRightsInIslam
#ساس_بہو
#SocialAwareness
#حق_دو
#TruthTalk
#ViralShorts
#YouTubeShorts
#InstagramReels
#TrendingVideo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: