کیا بائیبل نبیوں کے گناہ بیان کرنے سے ان کی توہین کرتی ہے؟ کیا نبی گناہ نہیں کر سکتے؟
Автор: Zia Ul Masih 4 World
Загружено: 2021-02-16
Просмотров: 68500
Описание:
مولانا عبدالمنان راسخ نے بغض مسیح میں انتہائی نازیبا الفاظ میں مسیحی تہوار کرسمس اور بائیبل پر تنقید کی کہ بائبل نبیوں کے گناہ بیان کرنے کی وجہ سے محرف کتاب ہے۔ اور دنیا مسیحیت کو مناظرے کا چیلنج کر دیا۔
اس چیلنج کو ہم نے قبول کیااور طے شدہ وقت پر گوجرانوالہ پہنچے جہاں جناب مولوی عبدالمنان راسخ صاحب موجود نہیں تھے اور آن کے حمایت یافتہ مناظر عمران ثاقب صاحب "عصمت انبیاء " کے مو ضو ع پر مناظرہ کرنا ہی نہیں چاہتے تھے۔کیونکہ ہمیں بیٹنگ پر دیکھنا ان کو برداشت نہیں-
دوران مناظرہ مناظرہ کے اصولوں کے خلاف وہ مقررکردہ مناظر کے ساتھ کھڑے ہو کر اسے لقمےدیتے رے اور تھپکیاں دیتے رے۔لیکن جب میری سپیڈ اور موضوع پر غلبہ دیکھا تو مناظرہ کروانے کی بھرپور کوشش کی۔ دوسے تین مولویوں نے مل کر میرے ساتھ مناظرہ کیا مگر موضوع پر اپنا عقیدے کا دفاع نہ کر سکے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: