Ashura 2024 || Fida Ali Baltistan Urdu Noha 2024 || Dasta Abbasia Farol
Автор: Balti Azadari Network
Загружено: 2024-07-18
Просмотров: 6204
Описание:
عاشورہ اردو نوحہ
کلام۔جناب مہدی شاہد
کمپوزیشن ۔استاد فدا علی بلتستانی
اکبر بیٹا غربت میں تھا میرا تو آخری سہارا نہیں غازی ہے رہ گیا تنہا مظلوم تیرا یہ بابا
کہیں زینب آجائے نہ مقتل بابا کو سہارا دینے
تیرا لاشہ لے جاؤں اکیلے میں خیمہ تلک اب کیسے سرے مقتل حیران کھڑا ہوں کوئی نہ رہا اب میرا
زخمی سینہ اے لال چُھپانا میری بہن نہ سہہ پائے گی
جو یہ منظر دیکھے تو خدارا رو رو کے وہ غش کھائے گی
میری مظلوم لا چار بہن نے ماں بن کے ہے تجھے پالا
ڈر ہے یہ بھی مر جائے نہ صغرا سنتے ہی خبر مقتل کی لینے بھائی آئے گا مدینے اس آس میں بیٹھی ہوگی
تو نے بیٹا بیمار بہن سے لانے کا کیا تھا وعدہ
ہے رولاتا غم اہل حرم کا دشمن انہیں تڑپائے گا
بعد میرے عابد کے گلے میں وہ طوق بھی پہنائے گا
قیدی بن کر بیٹی کو علی کی ہے شام تلک اب جانا
یہ مسلماں پڑھتے ہوئے کلمہ خیموں کو جلا ڈالیں گے
ہے یہ ممکن بچوں پر ہمارے ڈرے بھی وہ برسائیں گے
ہوگا زخمی ظالم کے ستم سے رخسار میری بیٹی کا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: