Shamsheer Be Nayam Ameer Mavia, باطل کے ڈر کا نام امیر معاویہ
Автор: Deeni Paighamat
Загружено: 2025-07-05
Просмотров: 703
Описание:
کلام: مفتی محمد انس بجنوری
آواز: ابوعامر قاسمی ادروی
باطل کے ڈر کا نام
امیر معاویہؓ
شمشیر بے نیام
امیر معاویہؓ
ایران و روم و شام میں بجتا ہے ان کا نام
ہم سب کے ہیں امام امیر معاویہؓ
جبریل لا رہے تھے جسے مصطفیٰ کے پاس
لکھتے تھے وہ کلام امیر معاویہؓ
حضرت حسنؓ نے خود سے لگائی ہے یہ مہر
اب ہوگا احترام امیر معاویہؓ
دنیا سے بے شمار سلاطیں چلے گئے
باقی ہے دھوم دھام امیر معاویہؓ
اُن کی بہن ہیں پیارے نبیؐ جی کی اہلیہ
اتنے ہیں نیک نام امیر معاویہؓ
لہرایا آج دنیا میں جھنڈا ہلال کا
کسریٰ کا اختتام ا میر معاویہؓ
گونجے گا ہر گلی میں انسؔ پھر معاویہؓ
بولے گا خاص و عام امیر معاویہؓ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: