نسیم شاہ کا میچ جیتنے کےبعد ان کے حجرے مین جشن
Автор: Shahid Ahmad Qureshi
Загружено: 2023-08-25
Просмотров: 3678
Описание:
قومی کرکٹر نسیم شاہ اپنے پیارے پاکستان کے خاطر اس سے پہلے اپنے والدہ ماجدہ کے جنازے میں بھی شریک نہیں رہے جبکہ اج اپنے بھائی ڈاکٹر نعیم شاہ کے شادی کی تقریب میں یعنی اپنے گھر خوشیوں میں بھی شریک نہ ہو سکے اپنی فیملی کی خوشیوں کو تو ان نے قربان کر دیا لیکن پورے پاکستان کو ان نے جو عزت بخشی یہ پاکستانی قوم کبھی نہیں بولیں گے
پوری قوم کی طرف سے حاجی مظفر شاہ کو بیٹے کی شادی اور پاکستان کی جیت بہت بہت مبارک ہو
#naseemshah #pepsi #fastbowler #car #news #protest #naseemshah #naseemshahbatting #pakafghan #geonews #arynews #humnews
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: