معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے نگہبان راشن کارڈ تقسیم
Автор: JH NEWS
Загружено: 2026-03-04
Просмотров: 352
Описание:
ملتان میں معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے نگہبان راشن کارڈ مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے۔
گلگشت ایریا میں گھر گھر جا کر کارڈز کی فراہمی کی گئی، جبکہ وزیر اعلیٰ کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ بائیس ہزار خاندان مستفید ہو چکے ہیں اور رمضان میں ایک لاکھ سڑسٹھ ہزار شہریوں کو کارڈ فراہم کیے جائیں گے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: