Surah Baqarah Tilawat | tension depression remove سورہ البقرہ خوبصورت تلاوت
Автор: Daafi Ul Bla
Загружено: 2026-02-08
Просмотров: 648
Описание:
Surah Baqarah Tilawat | tension depression remove سورہ البقرہ خوبصورت تلاوت
سورۂ بقرہ قرآنِ مجید کی سب سے طویل اور عظیم سورت ہے، جس میں ہدایت، ایمان، عبادت، صبر اور تقویٰ کے بے شمار اسباق بیان کیے گئے ہیں۔ یہ سورت شیطان سے حفاظت، گھروں میں برکت اور دلوں کو سکون عطا کرتی ہے۔ احادیثِ مبارکہ میں اس کی تلاوت کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے، خصوصاً سورۂ بقرہ کی تلاوت سے برکت نازل ہوتی ہے اور شیاطین دور ہو جاتے ہیں۔
جو شخص اخلاص کے ساتھ اس سورت کی تلاوت اور اس پر عمل کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے معاملات میں آسانی اور رحمت عطا فرماتا ہے۔
جو شخص محبت کے ساتھ سورہ البقرہ کی روز ڈیلی تلاوت کرتے ہیں ان کے گھروں سے بیماریاں ختم ہوتی ہیں برے اثر ختم ہوتے ہیں جادو جنات کے اثر جاتے رہتے ہیں اور ان کے گھر میں خوشحالی اتی ہے سبحان اللہ
جو شخص سچے دل سے سورہ البقرہ کی تلاوت کرے اور اللہ سے دعا مانگے تو اللہ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے اللہ اس کے کاروبار میں برکتیں عطا فرماتا ہے اللہ اس کے روزے روزگار میں خوب وسعت عطا فرماتا ہے سبحان اللہ
#barkat
#rizqmnbarkat
#quransurah
#SurahAlBaqarah
#Quran
#QuranRecitation
#Tilawat
#QuranKareem
#IslamicVideo
#IslamicReminder
#Barakat
#RohaniIlaj
#ProtectionFromShaitan
#AayatEShifa
#MuslimLife
#Deen
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: