چک نمبر 69 جنوبی بھاگٹانوالہ سرگودھا میں چوہدری محمد عدنان آرائیں کی شادی کی پر وقار تقریب
Автор: TMP NEWS
Загружено: 2026-01-06
Просмотров: 12
Описание:
خبر شامل کرتے ہیں ٹی ایم پی نیوز چینل کے سٹوڈیو سے رخ کرتے ہیں چک نمبر 69 جنوبی بھاگٹانوالہ تحصیل و ضلع سرگودھا کا ہمارے خصوصی نمائندہ شاہد اقبال کھوکھر کی رپورٹ کے مطابق
چک نمبر 69 جنوبی بھاگٹانوالہ سرگودھا میں
چوہدری محمد عدنان آرائیں کی شادی کی پر وقار تقریب
سرگودھا: چوہدری محمد عدنان آرائیں، فرزندِ چوہدری عبدالقدیر، کی شادی کی پر وقار تقریب لاج محل میرج حال میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین نے شرکت کی۔
تقریب میں چوہدری محمد عدنان کے بھائی چوہدری محمد نوید آرائیں اور چوہدری محمد ارسلان آرائیں سمیت خاندان کے دیگر افراد موجود تھے۔ اس موقع پر شریک مہمانوں میں چوہدری پرویز اختر، چوہدری محمد اختر، چوہدری منیر حسین، چوہدری ضیاء اللہ، چوہدری کاشف منیر، چوہدری آصف منیر، چوہدری عبدالرحمن، چوہدری سہیل، مختار احمد بھٹی،ملک محمد رمضان کھوکھر، ڈاکٹر قمر نوید، مہر مظہر عباس وینس اور ملک صفدر ریحان،راجہ وقاص ،
مہر عاقب ہرل، عمر دراز مارتھ، محمد ابرار ٹاٹری اور فیصل کھوکھر شامل تھے۔
شرکاء نے چوہدری محمد عدنان آرائیں کو شادی کی خوشی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دوستوں اور عزیز و اقارب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ نئے جوڑے کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور ان کے رشتے کو محبت، سکون اور کامیابیوں سے نوازے۔
آمین
فل وقت اتنا ہی مزید اپڈیٹ کیلئے دیکھتے رہیے ٹی ایم پی نیوز چینل
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: