سوفٹ اور چیزي اسٹفڈ بریڈ بنانے کا آسان طریقہ | بیکری اسٹائل مزیدار بریڈ
Автор: Kitchen with Manoo
Загружено: 2026-03-06
Просмотров: 12
Описание:
سوفٹ اور چیزي اسٹفڈ بریڈ بنانے کا آسان طریقہ | بیکری اسٹائل مزیدار بریڈ
آج سیکھیں گھر میں بیکری جیسی سوفٹ اور مزیدار اسٹفڈ بریڈ بنانے کا آسان طریقہ۔ اس بریڈ کو سبزیوں اور مزیدار فلنگ کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے جو ذائقے میں لاجواب ہوتی ہے۔ یہ چائے کے ساتھ، اسنیکس کے طور پر یا رمضان کے افطار میں بھی بہترین انتخاب ہے۔ ایک بار ضرور آزمائیں اور گھر والوں کو خوش کر دیں۔
#StuffedBread #HomemadeBread #EasyRecipe #RamadanSnacks #SnackRecipe
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: