تیسرا اے ائی ٹی انٹر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس چیمپین شپ 2025-26
Автор: Auj News
Загружено: 2025-12-23
Просмотров: 25
Описание:
تیسرا اے ائی ٹی انٹر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس چیمپین شپ 2025-26
کراچی : (اسٹاف رپورٹر ) تیسرا اے ائی ٹی انٹر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس چیمپین شپ 2025 -26 کا اغاز چیس ڈرافث اور ڈاٹ سے ہوا۔
افتتا حی تقریب کے مہمان خصوصی سر سید یونیورسٹی کے چانسلر محترم اکبر علی خان تھے۔بروز بدھ 26 نومبر 2025 کو چیس , ڈرافث اور ڈاٹ ( بوائز) کے مقابلوں کا انعقاد ہوا۔
چیمپین شپ کے مقابلوں سے پہلے زومبیہ نثار (جیس پاکستان چیمپین اور سندھ چیمپین نے چیس کیسے کھیلا جاتا ہے۔تفصیلی معلومات فراہم کی۔جس کی وجہ سے تمام کھلاڑیوں کو جیس بہتر طریقے سے کھیلنے میں مدد ملی۔
(چیس) میں پہلی پوزیشن بلال احمد (سی ایس اینڈ ائی ٹی) دوسری پوزیشن محمد مرسلین (سی ائی ٹی) نے اور تیسری پوزیشن مبشرا احمد (الیکٹریکل ) نےحاصل کی۔
(ڈرافٹ) میں پہلی پوزیشن سید علی یا ن (سافٹ ویئر ) نے دوسری پوزیشن عبدالمعیز شیخ (سافٹ وئر) نے اور تیسری پوزیشن جلیل احمد (سی ائی ٹی) نے حاصل کی۔
(ڈاٹ) پہلی پوزیشن طحہ رضوان سافٹ وئر نے دوسری پوزیشن حسان احمد (الیکٹرانکس) نے اور تیسری پوزیشن شاہ ولی (سافٹ ویئر) نے حاصل کی.,
بروز جمعرات 27 نومبر 2025 کو چیس, ڈرافٹ اور ڈاٹ (گرلز) کے مقابلوں کا انعقاد ہوا۔(ڈرافٹ) میں پہلی پوزیشن زینب ریحان (سافٹ ویئر) دوسری پوزیشن عشاء عارف ( مکینیکل) اور تیسری پوزیشن حوریہ جاوید (بی ایس ائی ٹی) نے حاصل کی۔
(چیس) میں پہلی پوزیشن اریبہ اعجاز (سافٹ وئر) دوسری پوزیشن سونیا اظہر (بائیو میڈیکل) نے اور تیسری پوزیشن سہیرہ عباسی (بی ایس سی ایس) نے حاصل کی۔
(ڈاٹ) میں پہلی پوزیشن الیزا فہیم (آرکیٹکچر) دوسری پوزیشن اریبا اعجاز (سافٹ ویئر) اور تیسری پوزیشن نمرا احمد (سافٹ ویئر) نے حاصل کی۔
چیمپین شپ کے اختتام پر سرسید یونیورسٹی کہ چانسلر محترم اکبر علی خان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔
اس موقع پر کنوینیر (اے ائی ٹی) سید محمد محسن کاظم، چیئرمین ,(بی ایس سی ایس) کاشف شیخ, پرنسپل (اے ائی ٹی) شاہد جمیل, (ڈین ارکیٹیکچر اینڈ سول) ڈاکٹر شبر علی,( وائس پرسپل ) ریحان علی, عظمت پاشا اور وسیمہ شمیم بھی موجود تھی۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: