Robot dogs with faces of Musk and Zuckerberg stun art fair - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-12-09
Просмотров: 26941
Описание:
معروف شخصیات کے چہروں کے ماسک والے روبوٹ کتوں نے امریکی شہر میامی کے ایک آرٹ فیئر میں دھوم مچا دی۔ ان معروف شخصیات میں ایلون مسک، مارک زکربرگ اور اینڈی وارہول جیسے نام شامل ہیں۔ یہ روبوٹ تصاویر کھینچ کر این ایف ٹیز (NFTs) تیار کریں گے۔ ان کے پچھلے حصے میں تصاویر کو پرنٹ کرنے کے لیے پرنٹر بھی نصب ہیں۔ این ایف ٹی سے مراد نان فنجیبل ٹوکن ہے۔ یہ ایسے منفرد اثاثے ہیں جن کی ملکیت بلاک چین پر محفوظ ہوتی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: