چادر شریف / حضرت غائب شاہ بخاری بابا / کیماڑی کراچی پاکستان
Автор: Mushtaq Bhukera Vlogs
Загружено: 2026-02-02
Просмотров: 15
Описание:
حضرت غائب شاہ بخاری بابا کے دربار پر عرس مبارک کے موقع پر خانقاہ عالیہ غوثیہ فیضانِ چشتیہ آستانہ کے سربراہ سید یاسین شاہ کاظمی چشتی صاحب کی سرپرستی میں سلامی اور چادر شریف کا تحفہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مریدین، بھانجے، نواسے، اور بچے بھی ساتھ تھے، جو اس خوشی کے لمحے میں شریک ہو کر دربار کی برکات سے فیض یاب ہوئے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہمیں یہ عظیم سعادت نصیب ہوئی۔
#عرس_مبارک #دربار_کی_برکات #خانقاہ_عالیہ #فیضان_چشتیہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: