عقیدۂ عذابِ قبر | قرآن و حدیث | مسلک پرستوں کی مغالطہ آرائیاں بے نقاب |
Автор: Muhammad Yousaf
Загружено: 2026-02-14
Просмотров: 116
Описание:
عذابِ قبر ایک ایسا عقیدہ ہے جس پر امتِ مسلمہ کے درمیان اختلاف پیدا کیا گیا، خاص طور پر مسلک پرستی اور جذباتی تاویلات کے ذریعے۔
اس ویڈیو میں ہم قرآن، صحیح احادیث کی روشنی میں یہ واضح کریں گے کہ:
✔️ عذابِ قبر کا ثبوت کہاں کہاں موجود ہے
✔️ مسلک پرست طبقے کس طرح مغالطہ آرائیاں پھیلاتے ہیں
✔️ کن آیات و احادیث کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ہے
✔️ عذابِ قبر کے انکار کے پیچھے اصل فکری خرابی کیا ہے
✔️ حق بات کو مسلک سے بالاتر ہو کر کیسے سمجھا جائے
یہ ویڈیو ہر اُس مسلمان کے لیے ہے جو اندھی تقلید سے نکل کر خالص دین کو سمجھنا چاہتا ہے۔
📌 ویڈیو کو لائک کریں
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
📌 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں
مطالعہ کا ذوق رکھنے والے ذیل میں دیئے گئے لنک کو کلک کریں!
https://therealislam.net/%d8%b9%d8%a7...
/ imuhammedyousaf
/ imuhammedyousaf
/ @imuhammadyousuf
/ imuhammadyousaf
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: