🌿 مدرسہ میں پنج ماہی امتحان کے بعد انعامات کی پُر وقار تقریب طلبہ کی حوصلہ افزائی کا خوبصورت منظر🌹
Автор: مدرسہ دارالعلوم شامیزیہ برہ درشخیلہ ضلع سوات
Загружено: 2025-10-21
Просмотров: 38
Описание:
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج مدرسہ میں پنج ماہی امتحان کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے درمیان تقریبِ تقسیمِ انعامات پُر وقار انداز میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر ہمارے محترم اساتذہ کرام نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی، جن کی آمد سے مدرسے کے در و دیوار منور ہوگئے اور طلبہ کے جذبوں کو نئی تازگی و توانائی ملی۔
🌷🌸🌿 مہمانِ اساتذہ کرام 🌿🌸🌷
1️⃣ استاذُالحدیث مولانا محمد کرم صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
2️⃣ مولانا سیف الحق پیر صاحب حفظہ اللہ تعالی
3️⃣ مولانا سمیع اللہ صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
4️⃣ مولانا داود صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
🌼🌿🌸 پوزیشن ہولڈر طلبہ 🌸🌿🌼
📘 درجہ اُولی:
🏅 اول پوزیشن: آمیر عالم (لالکو)
🥈 دوم پوزیشن: عبداللہ (درشخیلہ)
🥉 سوم پوزیشن: محمد ساجد (بہادر بانڈہ)
📗 درجہ ثانیہ:
🏅 رحمان علی (میادم)
🥈 عدنان خان (شانگلہ)
📙 درجہ ثالثہ:
🏅 اول پوزیشن: محمد سعید (کالام)
🥈 دوم پوزیشن: عثمان غنی (کالام)
🥉 سوم پوزیشن: علیم الرحمان (درشخیلہ)
📘 متوسطہ سوم:
🏅 اول پوزیشن: ثناءاللہ (بہادر بانڈہ)
🥈 دوم پوزیشن: سہیل رشید (درشخیلہ)
🥉 سوم پوزیشن: محمد احمد (گاشکوڑ)
📗 متوسطہ دوم:
🏅 اول پوزیشن: انعام اللہ (بہادر بانڈہ)
🥈 دوم پوزیشن: جہانگیر (کالام)
🥉 سوم پوزیشن: محمد آذان (کوزہ درشخیلہ)
📙 متوسطہ اول :
🏅 اول پوزیشن: عمران اللہ (درشخیلہ)
🥈 دوم پوزیشن: شیر علی (کالام)
🥉 سوم پوزیشن: محمد جنید (کالام)
📘 درجہ حفظ:
🏅 اول پوزیشن: محمد ابوبکر (درشخیلہ)
🥈 دوم پوزیشن: رضاء اللہ (سخرہ نوخارہ)
🥉 سوم پوزیشن: محمد علی شاہ (درشخیلہ)
🌺🌿🌸 تمام پوزیشن ہولڈر طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور علم و عمل میں برکت دے۔ آمین 🌸🌿🌺
📘 درجہ حفظ:
🏅 اول پوزیشن: ابوبکر (درشخیلہ)
🥈 دوم پوزیشن: رضا اللہ (سخرہ نوخارہ)
🥉 سوم پوزیشن: علی شاہ
🌺🌿🌸 تمام پوزیشن ہولڈر طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور علم و عمل میں برکت دے۔ آمین 🌸🌿🌺
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: