Black Australorp & Pure Egyptian Fayoumi | خصوصیات اور آن لائن فراڈ سے بچاؤ
Автор: POULTRY IDEAS
Загружено: 2025-09-15
Просмотров: 4147
Описание:
س ویڈیو میں ہم آپ کو دو اعلیٰ نسلوں کے بارے میں بتا رہے ہیں:
🐓 Black Australorp – دنیا بھر میں انڈوں کی بہترین پیداوار دینے والی نسل، سخت موسم میں بھی مضبوط، اور فارم یا بیک یارڈ کے لیے بہترین انتخاب۔
🐓 Pure Egyptian Fayoumi – مصر کی منفرد اور قدیمی نسل، بیماریوں کے خلاف قدرتی قوت مدافعت رکھنے والی، کم فیڈ میں اچھی کارکردگی دکھانے والی اور مضبوط جسم کی مالک۔
⚠️ اہم اعلان:
پولٹری کے شعبے میں آن لائن فراڈ سے ہوشیار رہیں۔ ہمیشہ آتھنٹک اور قابل اعتماد افراد سے رابطہ کریں۔ اس ویڈیو میں ہم نے ان کی پہچان اور نشانیوں کا بھی ذکر کیا ہے تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔
#BlackAustralorp #EgyptianFayoumi #PoultryIdeas #PureBreeds #PoultryFarming #HealthyChickens #BackyardFarming #EggProduction #FraudAlert #AuthenticPoultry
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: