A mother’s secret plan to save her daughter from a living hell. Will they ever find peace? 🥀⚖️
Автор: AR Novels 2.1M
Загружено: 2026-01-25
Просмотров: 131
Описание:
عذابِ گناہ — ضمیر کی عدالت اور ممتا کی جیت! 💔✨
جب ایک باپ ہی اپنی عزت کا سودا کرنے لگے، تو ایک ماں کیا کرے؟ یہ کہانی ہے اس بے بس ماں کی جس نے اپنے نشئی شوہر کے ظلم سے اپنی بیٹی فاریہ کو بچانے کے لیے اسے خود سے دور کر دیا۔ برسوں کا جدائی کا دکھ اور پھر ہسپتال کے ایک کمرے میں باپ، بیٹی اور ماں کا وہ سامنا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔
کیا فاروق کو اپنے گناہوں کی معافی ملی؟ اور فاریہ نے کس طرح اس تاریک ماضی سے نکل کر ایک نئی پہچان بنائی؟ دیکھیے یہ لرزہ خیز اور سبق آموز کہانی۔
Hashtags: #عذاب_گناہ #اردو_کہانی #ایمان_افروز #SadzHassan #FamilyDrama #ShortStory #UrduNovel #LifeReality #MaaKiMamta #EmotionalVideo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: