How did Afghan Taliban soldiers defended themselves from Pakistani onslaught? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-11-26
Просмотров: 79847
Описание:
افغان طالبان حکومت کے ترجمان نے دعوٰی کیا ہے کہ پاکستان نے صوبہ خوست، کنڑ اور پکتیکا میں بمباری کر کے کئی افغان شہریوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔ اگرچہ پاکستانی فوج کے ترجمان نے ان کا یہ الزام مسترد کر دیا ہے۔ مگر طالبان حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں ان حملوں کا ’مناسب وقت پر جواب‘ دینے کی دھمکی بھی دی ہے۔
تو کیا افغان طالبان فوج پاکستان کو جواب دینے کی مہارت اور صلاحیت رکھتی ہے؟
یہ ہے آج بی بی سی ریڈز کا موضوع
تحریر ۔۔ بی بی سی افغان سروس کی فارنزکس ٹیم کی ہے۔
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: