HyderAbad Sindh حیدرآباد سندھ | History of Hyderabad in Urdu | حیدر آباد پاکستان
Автор: History Plus
Загружено: 2022-11-14
Просмотров: 2370
Описание:
سندھ کی قدیم تہذیب کے دامن میں کئی راز پوشیدہ ہیں، تاریخ کے سینے میں محفوظ ان رازوں سے پردہ اٹھتا ہے، تو دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ قدیم ترین شہر، قلعے و دیگر مقامات اس دور میں رہنے والے لوگوں کی تہذیب و شناخت کی عکاسی کرتے ہیں۔
ایسا ہی ایک شہر حیدرآباد ہے، جو ماضی میں’’نیرون کوٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے سے معلوم ہوتا ہے، کہ حیدرآباد کی بنیاد کلہوڑوں کے دور حکومت میں میاں غلام شاہ کلہوڑو نے رکھی تھی۔ کلہوڑوں کے بزرگوں کو میاں یا شاہ کہا جاتا تھا، اس خاندان کے بزرگ آدم شاہ کلہوڑو نے بہت شہرت پائی۔ سکھر کے قریب آدم شاہ پہاڑی آج بھی ان ہی کے نام سے موسوم ہے۔
history of hyderabad in urdu
neroon kot
history of hyderabad sindh in urdu
history of hyderabad Pakistan in urdu
history of hyderabad pakistan in urdu
hyderabad history in hindi
hyderabad urdu & hindi documentary and history
history of nizam hyderabad in hindi
best places in hyderabad
Hyderabad kaise basaya gya
karachi city
Hyderabad
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: