433 فومی پتہ والی 333اور دوسری وریٹی میں فرق صرف اس ویڈیو میں ،03410606433
Автор: سوہنا پنجاب تے کھیتی🌹Punjab and farming
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 131
Описание:
433 اصل میں ایف ایچ 333 اور cyto24 کا کراس ہے یعنی پودے کا سٹائل شیپ 333 کی اور پتہ فومی ،
پچھلے سال ہم نے کافی پیمانے پر لگائی تھی جس کا result یعنی نتیجہ آپ کو اس پوری ویڈیو کو دیکھنے سے پتہ چل جاے گا ،
ایک ہی کھیت والی ڈائی ایکرڈ کی پٹی 433 اور ڈائی ایکرڈ کی پٹی دوسری ٹاپ کی لائن ،لیکن 433 کا کمال کا رزلٹ ،سفید مکھی سے بچ گئی جب کہ دوسری کو مہنگے سپرے کرنے کے باوجود کپاس ختم ہو گئی ،سب سے زیادہ اوسط 433 کی رہی ،
کمال وریٹی ٹرپل جین فومی پتہ ،نا گرتی ہے نا گلابی آتی ہے اور رس چوسنے والے کیڑوں سے بچ جاتی ہے ،کمزور اور ریتلی زمین میں بھی کامیاب ،
اور اچھی بات یہ کہ فروری سے مئی تک جب چاہو لگا لو ،
03410606433
03013933299
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: